-
عراق، الکاظمی نے کابینہ کی ابتدائی فہرست پیش کی
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸عراق کے نامزد وزیر اعظم نے اپنی مجوزہ کابینہ کے وزراء کی ابتدائی فہرست پیش کردی ہے۔
-
عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عراقی فوج کے حملے میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی فوج کے فضائی حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 14 عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دواسازی کے شعبے میں ایرانی تعاون کے خواہاں ہیں: عراق
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹عراق کے وزیر صحت نے ایرانی کمپنیوں کو عراق میں مشترکہ دواسازی کے منصوبوں میں مشارکت کی دعوت دی ہے۔
-
الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت پر عراق متفق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی توثیق و حمایت کے مسئلے پر پارلیمانی اور سیاسی سطح پراتفاق پایا جاتا ہے۔
-
عراق: فضائی حملے میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷عراقی فضائیہ نے صوبہ صلاح الدین میں حملے کرکے داعش کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳عراق کی قومی سیکورٹی ایجنسی نے صوبہ نینوا میں داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق، سیاسی بحران ختم، نامزد وزیراعظم کی مکمل حمایت کا اعلان
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹عراق کی سیاسی جماعتوں نے موجودہ سیاسی بحران سے نمٹنے میں نامزد وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حمایت کا متفقہ طور پر اعلان کیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد، عراق کی چھے فوجی چھاؤنیوں سے خارج
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱عراق کے کارگزار وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی عراق کے چھے فوجی اڈوں سے باہر نکل گئے ہیں اور اب صرف تین چھاؤنیاں ان کے قبضے میں ہیں۔