-
عرب ملکوں میں کورونا کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کے پھیلاؤ کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان مغربی ایشیا کی عرب حکومتوں نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نئے اقدامات و تدابیر کا اعلان کیا ہے۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کر کے بھی امریکہ ناکام رہا: انصاراللہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کر کے امریکہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶دنیا کے دیگر علاقوں کی مانند مغربی ایشیا میں بھی کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
مغربی ایشیا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶مغربی ایشیا میں بھی دنیا کے دیگر علاقوں کی طرح کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
جنگ و خونریزی بند کی جائے: اقوام متحدہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ نے مغربی ایشیا میں جاری جنگ و خونریزی کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ کا دورۂ عراق
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر جنگ مارک اسپر ہفتے کے روز غیر اعلانیہ دورے پر عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے عین الاسد پہنچے ۔
-
عراق، سبھی جماعتیں مصطفیٰ الکاظمی پر متفق ہو گئیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہے
-
عراق میں نیا وزیر اعظم نامزد، ایران نے خیر مقدم کیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔