-
عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔
-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
عراق، اب مصطفیٰ الکاظمی حکومت بنائیں گے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸عدنان الزرفی عراقی حکومت کی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب مصطفی الکاظمی کو عراق کی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔
-
عراق، نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸عراقی پارلیمنٹ کے اہم سیاسی دھڑوں کے درمیان نئے وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
-
ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱امریکہ کی زیر قیادت داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے فوجی عراق کے ابو غریب فوجی اڈے کو خالی کر رہے ہیں۔
-
عرب ممالک میں کورونا کے حملے میں شدت
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱عرب ممالک میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی موجودگی سے داعش کو فائدہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳عراق سے امریکی فوجیوں کی پسپائی اس ملک کی سلامتی کیلئے اہم نتائج کا سبب بنے گی۔
-
عراق میں امریکہ کی طویل مدت موجودگی کا خواب چکنا چور
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے خبر دی ہے کہ صوبہ الانبار کا الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
عراق، امریکی چھاونیوں اور اہم ٹھکانوں کا ویڈیو جاری
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷جہاں امریکا عراق میں فوجی کاروائی کا عندیہ دے رہا ہے وہیں مزاحمت کاروں نے امریکی سفارتخانے، فوجی اڈوں اور امریکی مفادات کے ویڈیو جاری کرکے اپنے ارادوں کو ظاہر کر دیا ہے۔
-
کیا امریکا، جنگ کے لئے تیار ہو رہا ہے، عراق میں طیاروں کی اتنی پروازیں کیوں؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵عراق میں امریکی چھاؤنیوں میں آجکل مسلسل طیارے لینڈ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔