-
عراق میں درجنوں داعشی ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں سیاسی تعطل کی پیچیدہ گتھی (مقالہ)
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵عراق کی بڑی شیعہ جماعتوں کی جانب سے عدنان الزرفی کی وزارت عظمی کی مخالفت کے بعد سیاسی بحران نے نئی کروٹ لی ہے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والی صف آرائی کو دیکھتے ہوئے فی الحال ان کی کامیابی یا نا کامی کے بارے میں کوئی حتمی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔
-
امریکہ کو عراقی حکومت کے رویئے سے مایوسی
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷حکومت امریکہ نے واشنگٹن کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے بارے میں عراقی حکومت کے رویئے پر برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق، کورونا کا بہانہ، داعش کی واپسی کی کوشش میں امریکا
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ امریکا، صوبہ الانبار میں کورونا وائرس کی افواہ پھیلا کر، رضاکار فورس کو اس صوبے سے باہر نکالنا چاہتا ہے تاکہ داعش کے دہشت گردوں کو واپس لایا جا سکے۔
-
نامزد وزیر اعظم کو تسلیم نہیں کریں گے: عراقی جماعتیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں نے وزارت عظمی کے لئے نامزد وزیر اعظم عدنان الزرفی کی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے بغداد میں کرفیو نافذ ۔ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰کورونا کی روک تھام کے لئے عراق کی حکومت نے سترہ مارچ سے چوبیس مارچ تک دارالحکومت بغداد میں کرفیونافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- اس درمیان انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔
-
عراق سے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انخلا کا آغاز
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوجی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
عراق، ایک اور امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عراق: عدنان الزرفی کو حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق میں عدنان الزرفی کو عبوری حکومت کی تشکیل پر مامور کر دیا گیا ہے۔