SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز

    امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ امریکا کے دہشت گردانہ حملوں کا ہر حال میں جواب دیں گے۔ اس درمیان عصبۃ الثائرین نامی ایک گروہ نے التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

  • عراق میں کورونا نے رفت و آمد پر پابندی عائد لگا دی

    عراق میں کورونا نے رفت و آمد پر پابندی عائد لگا دی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶

    عراق کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دار الحکومت بغداد میں رفت و آمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • اب کوئی تعاون امریکہ کے ساتھ نہیں ہوگا: عراقی فوج

    اب کوئی تعاون امریکہ کے ساتھ نہیں ہوگا: عراقی فوج

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶

    عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق

    امریکہ کے مقابلے میں ایک جٹ ہے عراق

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۶

    امریکی دہشت گرد فوج کے لڑاکا طیاروں نے پچھلے تین روز کے دوران عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر متعدد بار حملے کیے ہیں جس پر عراق کے اندر شدید رعمل ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو

    دنیا بھول نہیں پائے گی مغربی حمایت یافتہ صدام کے جرم کو

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴

    آج عراقی کردستان کے شہر حلبچہ پر صدام حکومت کی کیمیائی بمباری کی برسی کا دن ہے۔

  • عراق میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید

    عراق میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔

  • عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش

    عراق، امریکی اڈے التاجی پر پھر ہوئی راکٹوں کی بارش

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے التاجی پرایک بار پھرراکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ

    عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸

    گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔

  • ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر

    ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔

  • عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی

    عراق، دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی بڑی کارروائی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے اپنے نئے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS