-
عراق کے عبوری وزیراعظم نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا مطالبہ کردیا
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶عراق میں نامزد وزیر اعظم محمد توفیق علاوی کے استعفے کے بعد صدر برہم صالح نے نئے وزیر اعظم کے انتخابات کے لئے مشورتیں تیز کردی ہیں۔اس دوران کارگزار وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران اور بغداد نے تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم کی جانب سے کابینہ تشکیل نہ دینے کی وجہ سامنے آ گئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳عراق کے نئے وزیراعظم محمد توفیق علاوی نے اتوار کی رات اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کابینہ تشکیل نہ دینے کا اعلان کیا۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کر ہی لیا: جواد ظریف
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی تیل کے لیے امریکی فورسز کی موجودگی اور داعش سے ایران کی نفرت سے متعلق ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے سرکردہ عناصر سمیت 39 ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰عراقی فورسز نے صلاح الدین صوبے میں ایک آپریشن میں کم از کم انتالیس دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن میں داعش کے متعدد سرکردہ عناصر بھی شامل ہیں۔
-
عراقی 6 مارچ تک ایران کا سفر نہیں کر سکتے
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳عراق میں ایران کے سفارتخانے نے کہا ہے کہ عراق کے عوام 6 مارچ تک ایران کا سفر نہیں کر سکتے۔
-
عراق میں آپریشن 3 داعشی ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸عراقی فورسز نے شمالی صوبے کرکوک میں ایک آپریشن کرتے ہوئے داعش کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔