-
ایران میں کرونا وائرس اور ذرائع ابلاغ کا کھیل !!
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵یہ کیسے باور کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات اور ترکی جہاں سیاحوں کی ریل پیل رہتی ہے اور افغانستان و عراق جیسے ممالک میں جہاں امریکی لشکر کشی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے صحت عامہ کے مسائل کے پیش نظر، بڑی تعداد میں لوگ کرونا وائرس میں مبتلا نہ ہوئے ہوں!!!
-
حشدالشعبی کے نئے کمانڈر کی بھرپور حمایت کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، مخمور کے امریکی فوجی اڈے کے قریب راکٹ حملہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹عراق کے مرکزی صوبے نینوا کے شہر موصل میں قائم مخمور نامی امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی وزارت جنگ کا ایک اور اعتراف، زخمیوں کی تعداد زیادہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اپنے تازہ ترین اعتراف میں یہ اعلان کیا ہے کہ عراق میں عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں امریکہ کے ایک سو دس باوردی دہشتگرد برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
-
عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل سے 45 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع امریکہ کے مخمور فوجی اڈے پر آج راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہے -
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
شمالی عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶ترکی کے جنگی طیاروں نے پی کے کے کا مقابلہ کرنے کے بہانے ایک بار پھر شمالی عراق کے کچھ حصوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ کے خلاف عراقی عوام کی نو سو سے زائد شکایات
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸عراق کے تین صوبوں کے عوام نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے خلاف نو سو سے زائد شکایت حکومت کو جمع کرا دی ہیں۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے