SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جائے: سینیٹر رضا ربانی

    امریکہ کے دہشتگردانہ اقدام کے خلاف آواز اٹھائی جائے: سینیٹر رضا ربانی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کےعراق کی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی اور پورے خطے کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے جو واضح طور پر ایک دہشتگردانہ اقدام ہے۔

  • بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے

    بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • عراق میں فساد اور بلوؤں میں امریکی اور سعودی میڈیا کا کردار

    عراق میں فساد اور بلوؤں میں امریکی اور سعودی میڈیا کا کردار

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰

    عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ کے انعقاد کے موقع پر امریکا اور سعودی عرب سے وابستہ میڈیا چینل مظاہروں کا رخ فساد اور بلوؤں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو انتباہ

    امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو انتباہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹

    عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔

  • ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت

    ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔

  • عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش

    عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں ہونے والے نقصانات کو چھپانے کی امریکہ کی ناکام کوشش

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کے لئے امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ جنوری بدھ کی صبح کو عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر متعدد میزائلوں سے حملہ کیا تھا-

  • پاکستان کی فضا آج مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونجے گی

    پاکستان کی فضا آج مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونجے گی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲

    پاکستان میں آج ایک بار پھر اس ملک کے غیور عوام امریکہ و اسرائیل سے نفرت و بیزاری اور استقامتی محاذ سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔

  • شام میں امریکا کے سابق سفیر کا بیان، ٹرمپ ایران سے محدود جنگ کی کوشش میں !

    شام میں امریکا کے سابق سفیر کا بیان، ٹرمپ ایران سے محدود جنگ کی کوشش میں !

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳

    شام اور الجزائر میں امریکا کے سابق سفیر رابرٹ فورڈ کا کہنا ہے کہ امریکی معاشرہ اور حکومت، تہران-واشنگٹن کشیدگی کے بارے میں دو حصوں میں تقسیم ہوگئے ہے، کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ محدود جنگ کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • عراق میں دہشت گرد  گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے داعش کے اہم سرغنہ کو اس کے متعدد ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

    رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    ۳۶ minutes ago
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS