SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراق میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر خوف طاری

    عراق میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں پر خوف طاری

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴

    عراق میں امریکی فوجی چھاؤنیاں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے لئے جیلوں میں تبدیل ہو چکی ہیں۔یہ بات عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہی ہے۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف

    جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳

    عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔

  • عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ

    عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    عراق کی استقامتی تنظیموں اور جماعتوں کے ساتھ ہی عراقی عوام نے بھی مقتدی صدر کی نو ٹو امریکا ملین مارچ کی حمایت اور اس میں بھر پور شرکت کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق میں ملین مارچ

    عراق میں ملین مارچ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    عراق کی مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا اور خطے میں امریکہ کی دہشت گردانہ پالیسیوں کے خلاف جمعہ کے دن احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکہ نے کیا ایرانی میزائلی حملوں میں جانی اور مالی نقصانات کا اعتراف

    امریکہ نے کیا ایرانی میزائلی حملوں میں جانی اور مالی نقصانات کا اعتراف

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    امریکہ آہستہ آہستہ اپنے فوجی اڈوں پرایران کے میزائلی حملوں میں اپنے جانی اور مالی نقصانات کا اعتراف کر رہا ہے۔

  • آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں

    آیت اللہ سیستانی کا آپریشن کامیاب، دعائیں قبول ہوئيں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴

    عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دائیں پیر کے فریکچر کا آپریشن کامیاب رہا۔

  • عراق کے ملین مارچ سے خوفزدہ امریکا، قبائلی عمائدین پر زبردست امریکی دباؤ

    عراق کے ملین مارچ سے خوفزدہ امریکا، قبائلی عمائدین پر زبردست امریکی دباؤ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    عراقی کی البدر تنظیم کے دفتر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران امریکا نے صوبہ الانبار کے کچھ قبائلی عمائدین کے ساتھ مشکوک اجلاس کئے ہیں تاکہ امریکا مخالف مظاہروں میں ان کی شرکت کو روک سکے۔

  • ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    دشمن اور سامراج کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔

  • ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں  پیش کرنے سے گریزاں

    ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے گریزاں

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷

    ٹرمپ حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی کارروائی سے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کرنے سے بار بار بھاگنے کی کوشش کررہی ہے۔

  • عراق میں امریکہ مخالف ملین مارچ کی حمایت

    عراق میں امریکہ مخالف ملین مارچ کی حمایت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    عراق کی اسلامی تنظیم حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کے خلاف ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS