SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • امریکی فوجی اڈے پر حملے سے پہلے ہمیں آگاہ کیا گیا: عراقی حکام

    امریکی فوجی اڈے پر حملے سے پہلے ہمیں آگاہ کیا گیا: عراقی حکام

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸

    عراقی حکام نے کہا ہے کہ ایران نے عراق کے اندر امریکی فوجی اڈے عین الاسد اور اربیل میں امریکی فوجی ٹھکانوں پرمیزائل حملوں سے قبل عراقی حکومت کو آگاہ کیا تھا۔

  • بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

    بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶

    عراقی دارالحکومت بغداد کے گرین زون پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • ایران کے حملے میں امریکہ کے 80  دہشتگرد فوجی ہلاک، 200 زخمی

    ایران کے حملے میں امریکہ کے 80 دہشتگرد فوجی ہلاک، 200 زخمی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا زوردار آغاز ہوگیا ہے۔

  • امریکی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ عراقی حکومت کی ہم آہنگی سے کیا گیا، ایران

    امریکی فوجی چھاونی پر میزائلی حملہ عراقی حکومت کی ہم آہنگی سے کیا گیا، ایران

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ عراق میں امریکا کے عین الاسد دہشت گرد فوجی اڈے پر حملہ، عراقی حکام کی ہماہنگی سے انجام پایا ہے۔

  • شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا

    شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    شہید ابو مہدی المہندس کا جسد پاک نجف اشرف پہنچ گیا ہے۔

  • امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی

    امریکہ نے ایران کے انتقامی حملوں کی تصدیق کی

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲

    امریکا نے عراق میں اپنی فوج پر حملوں کی تصدیق کردی ہے۔

  • تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا

    تدفین بعد میں ہوئی، انتقام کا آغاز پہلے ہوا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶

    شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔

  • ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان

    ایران کی انتقامی کارروائی سے ٹرمپ پریشان

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    امریکی صدر ٹرمپ ایران کی انتقامی کارروائی سے پریشان ہو گئے اور اس موقع پر ان کی پریشانی قابل دید تھی۔

  • ایران کا حملہ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے: جواد ظریف

    ایران کا حملہ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے: جواد ظریف

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے عراق عین الاسد چھاونی میں امریکی دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جرائت مندانہ کارروائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے منشور کی شق اکیاون کے تحت اپنے دفاع میں یہ حملہ کیا ہے۔

  • عراق، امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام بنا دیا جائے گا: مقتدی صدر

    عراق، امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام بنا دیا جائے گا: مقتدی صدر

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹

    عراق کے صدر گروہ کے سربراہ مقتدی صدر نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کو امریکی فوجیوں کے لئے دوسرا ویتنام بنا دیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۴ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS