SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے

    جنرل سلیمانی کی شہادت کے خلاف پاکستان اور ہندوستان میں مظاہرے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    پاکستان اور ہندوستان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد پاکستان میں امریکی قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت

    جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد پاکستان میں امریکی قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲

    عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے بعد بین الاقوامی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔

  • امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کی ہدایت

    امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کی ہدایت

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵

    امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

  • امریکہ نے التاجی کے علاقے میں میڈیکل ٹیم کو نشانہ بنایا ہے، حشدالشعبی

    امریکہ نے التاجی کے علاقے میں میڈیکل ٹیم کو نشانہ بنایا ہے، حشدالشعبی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۱

    حشد الشعبی کے ذرائ‏ع نے امریکہ کے تازہ بزدلانہ حملے میں عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر شبل الزیدی، رائدالکروی اور حامد الجزائری کی شہادت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے حشدالشعبی کی میڈیکل ٹیم کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حشد الشعبی کے کمانڈروں کی شہادت کی تردید

    حشد الشعبی کے کمانڈروں کی شہادت کی تردید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۳

    عراقی ذرائع نے امریکہ کے تازہ بزدلانہ حملے میں عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر شبل الزیدی، رائدالکروی اور حامد الجزائری کی شہادت کی تردید کردی۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    اسلام کے کمانڈر اور مرد میدان میجرجنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔

  • 2020 کی بڑی خبر، قاسم سلیمانی کاروان شہدا سے جا ملے

    2020 کی بڑی خبر، قاسم سلیمانی کاروان شہدا سے جا ملے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۹

    سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلام کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی خبر کی تائید کی۔

  • عراق میں امریکا مخالف مظاہرے

    عراق میں امریکا مخالف مظاہرے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراقی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    عراقی وزیراعظم کا پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اورعراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۹ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS