SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل ہے: حزب اللہ

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل ہے: حزب اللہ

    Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

  • بوکھلائے امریکا نے عراق پر شدید حملوں کی دھمکی دے دی

    بوکھلائے امریکا نے عراق پر شدید حملوں کی دھمکی دے دی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳

    امریکا کے وزیر جنگ نے عراقی رضاکار فورس کو سخت دھمکیاں دیتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔

  • کیا عراقی حزب اللہ نے انتقام لے لیا؟؟؟

    کیا عراقی حزب اللہ نے انتقام لے لیا؟؟؟

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک سینئر کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ شمال مغربی صوبے کرکور میں عراقی حزب اللہ کی جانب سے کے-1 چھاونی پر حملے کے بارے میں امریکی دعوی جھوٹا ہے۔

  • عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر عوامی مزاحمتی تنظیموں کا اصرار

    عراق سے امریکی فوج کے انخلا پر عوامی مزاحمتی تنظیموں کا اصرار

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵

    عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکا کے بیہودہ الزامات

    ایران کے خلاف امریکا کے بیہودہ الزامات

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷

    بغداد میں امریکی سفارتخانے پر مشتعل عراقی مظاہرین کے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں ۔

  • امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

    امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱

    امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

  • عراق میں امریکی سفارتخانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے: عراقی حزب اللہ

    عراق میں امریکی سفارتخانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے: عراقی حزب اللہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷

    عراقی حزب اللہ نے کل رات اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری کی کوشش کی جائے گی۔

  • امریکہ دہشت گردوں کے دشمنوں کا دشمن: علامہ جعفری

    امریکہ دہشت گردوں کے دشمنوں کا دشمن: علامہ جعفری

    Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کا حامی اور دہشت گردوں کے دشمنوں کا دشمن ہے۔

  • جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

  • امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری

    امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴

    بغداد؛ عراق میں امریکہ دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر عراقی مظاہرین نے جم کر احتجاج کیا اور اسکے کئی حصوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اسکے ایک دروازے کو نذر آتش بھی کر دیا۔ امریکی سفارتخانے پر دھرنا دینے والے عراقی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جب تک مکمل طور پر امریکی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نہ کھدیڑ دیا جائے گا، وہ سفارتخانے کے سامنے سے نہیں ہٹیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۱ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS