امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i359901-امریکی_دہشتگردی_پر_عراقی_عوام_کی_برہمی_کا_سلسلہ_جاری
بغداد؛ عراق میں امریکہ دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر عراقی مظاہرین نے جم کر احتجاج کیا اور اسکے کئی حصوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اسکے ایک دروازے کو نذر آتش بھی کر دیا۔ امریکی سفارتخانے پر دھرنا دینے والے عراقی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جب تک مکمل طور پر امریکی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نہ کھدیڑ دیا جائے گا، وہ سفارتخانے کے سامنے سے نہیں ہٹیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴ Asia/Tehran
  • امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری