SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تہران و بغداد کی تاکید

    غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تہران و بغداد کی تاکید

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷

    عراقی صدر اور ایرانی سفیر نے مشترکہ تعلقات کی مضبوطی اور غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تاکید کی۔

  •  مقتدیٰ صدر نے کی امریکی دہشتگردوں کوعراق سے نکالنے پر تاکید

    مقتدیٰ صدر نے کی امریکی دہشتگردوں کوعراق سے نکالنے پر تاکید

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶

    عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔

  • انتقام لینا عراقی عوام کا فطری حق ہے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    انتقام لینا عراقی عوام کا فطری حق ہے: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی رضاکار فورس پر امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کا جواب دینا اور انتقام لینا، عراقی عوام اور ملک کی حفاظت کرنے والی فورس کا فطری حق ہے۔

  • عراقی فورسز کو ملا مرجعیت کا ساتھ، امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    عراقی فورسز کو ملا مرجعیت کا ساتھ، امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے فوجی اڈوں پر امریکا کے ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے حشدالشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی

    حزب اللہ لبنان نے حشدالشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲

    خطے کی استقامتی تنظیموں نے عراق میں الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکا کی دہشت گرد فوج کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • الحشد الشعبی کے اڈوں پر امریکی جارحیت کھلی دہشتگردی : ایران

    الحشد الشعبی کے اڈوں پر امریکی جارحیت کھلی دہشتگردی : ایران

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی جارحیت اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے اڈوں پر امریکی حملوں کو دہشتگردی کا کھلا مصداق قرار دیا اور کہا کہ امریکہ کو علاقے میں اپنی غاصبانہ موجودگی کا سلسلہ ختم کرنا چاہئے۔

  • صیہونی حکومت اور بحرین کی جانب سے امریکی حملوں کی حمایت

    صیہونی حکومت اور بحرین کی جانب سے امریکی حملوں کی حمایت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰

    صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہے

  • حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی حملوں پر عراق میں شدید غم وغصہ

    حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی حملوں پر عراق میں شدید غم وغصہ

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹

    عراق کی سیاسی جماعتوں گروہوں اور شخصیتوں نے صوبہ الانبار کےسرحدی شہر القائم میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے

    امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴

    عراق کی عوامی رضا کارفورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کے بہت سے کارکن بغداد سے نکل گئے ہیں - عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے ہوائی حملوں میں کم سے کم پچیس افراد شہید اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے ہیں

  • حشد الشعبی پر حملے کے بعد امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں میں سراسیمگی

    حشد الشعبی پر حملے کے بعد امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں میں سراسیمگی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰

    امریکہ نے حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں اپنے سفارتخانے کے درجنوں اہلکاروں کو اس شہر سے نکال دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS