SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی

    امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷

    امریکہ نے عراق کے صوبہ الانبار میں عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے مراکز پربزدلانہ حملہ کرکے 76 اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے ۔

  • عراقی صدر پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

    عراقی صدر پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲

    عراق کے صدر برھم صالح پر بغداد واپسی اور اپنے استعفی کا معاملہ واضح کرنے کے لیے اندرونی دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ان کے ممکنہ جانشین کی تقرری کے حوالے سے صلاح و مشورے بھی شروع ہوگئے ہیں۔ صدر برھم صالح استعفی کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کرکے بغداد سے عراقی کردستان ریجن چلے گئے تھے۔

  • عراق پرامریکی عزائم مسلط نہیں ہونے دیں گے؛ حزب اللہ عراق

    عراق پرامریکی عزائم مسلط نہیں ہونے دیں گے؛ حزب اللہ عراق

    Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱

    حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی سیاسی قوتوں کو اپنے او پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دینا چاہئے جو امریکی ایجنٹ ہو۔

  • عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا

    عراقی صدر نے بھی استعفی دے دیا

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴

    عراق کے صدر برھم صالح کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • شمالی بغداد پر داعش کا حملہ ناکام

    شمالی بغداد پر داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بلد کے علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • بغداد میں داعش کا حملہ ناکام

    بغداد میں داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • عراق میں نیا انتخابی قانون پارلیمنٹ سے منظور

    عراق میں نیا انتخابی قانون پارلیمنٹ سے منظور

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    عراقی پارلیمنٹ نے آخرکار منگل کی شب پچاس شقوں پر مشتمل نئے انتخابی قانون کی منظوری دے دی۔

  • ایران و عراق کی سرحد

    ایران و عراق کی سرحد "سومار" کھول دی گئی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲

    سومار سرحدی بازار کو دوبارہ کھولنے کی تقریب میں عراقی عہدیداروں، سومار کسٹم اور بازار کے مینجرز بھی شریک تھے۔

  • عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے حملے کی کوشش ناکام

    عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے حملے کی کوشش ناکام

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبہ دیالہ کے علاقے نفت خانہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے

  • عراق میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کا فتنہ

    عراق میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کا فتنہ

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۱۴ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS