-
عراق کے حالیہ فتنوں میں امریکہ ، صیہونی حکومت اور امارات ملوث
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات عراق میں فتنہ پیدا کرنے میں ملوث رہے ہیں۔
-
داعش کے عناصر مسٹرڈگیس عراق میں منتقل کررہےہیں، عراقی ذرائع
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش نے شام سے مسٹرڈ گیس عراق میں منتقل کیا ہے -
-
ٹرمپ کا مطالبہ عراقی وزیراعظم نے ٹھکرادیا تھا
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲عراق کی سیاسی جماعت عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم سے کہا تھا کہ عراق کا آدھا تیل وہ عراق کی تعمیر نو کے عوض امریکا کے حوالے کریں -
-
عراقی پارلیمنٹ انتخابات سے متعلق آئین میں ترمیمی بل منظور نہ کر سکی
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲عراقی پارلیمنٹ ، ارکان کے درمیان آئین کی پندرہویں اور سولہویں شقوں پر اختلافات کی بنا پرگھنٹوں کی بحث و مباحثے کے بعد بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکی-
-
ہائی وے پر جھولا جھولتے مظاہرین ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹عراق میں ایک ہائی وے پر ہونے والے مظاہرے کے دوران عراقی نوجوان ہائی وے پر لگے پول پر چڑھ گئے اور اُس پر لگے سائن بورڈ پر جھولا جھولنا شروع کر دیا۔
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
کربلا میں شرپسندوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱کربلائے معلی میں شرپسندوں اور بلوائیوں نے شہر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کے لیے نصب مختلف انجمنوں کے موکب یا اسٹالوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۴کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور صیہونی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں تحریک عصائب اہل حق کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں حریت پسند عراقی نوجوان اور خواتین نے شریک ہو کر غیر ملکی مداخلت کی مذمت کی۔ مظاہرین نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت میں نعرے لگائے اور امریکی ، سعودی، اماراتی اور صیہونی حکام کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔
-
رضاکاروں کو مغربی سازش کا سامنا ۔ کارٹون
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷اپنے ملک یا نظام کے لئے کام کرنے والی مسلم رضاکار فورس کہیں کی بھی ہو، عراق کی حشد الشعبی ہو یا ایران کی بسیج، اُسے ہمیشہ دشمن بالخصوص امریکہ کی جانب سے سازشی منصوبوں کا سامنا رہتا ہے۔