SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

    عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔

  • ایران اور عراق کی سرحد پر حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ شروع

    ایران اور عراق کی سرحد پر حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ شروع

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبۂ دیالیٰ کے آپریشنل کمانڈ کے ساتھ ایران اور عراق کی سرحد پر آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔

  • بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک

    بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک

    Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔

  • عراقی اور سعودی وزرائے دفاع کی بات چیت

    عراقی اور سعودی وزرائے دفاع کی بات چیت

    Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    عراق اور سعودی عرب کے وزرائے دفاع کے درمیان ٹیلی پر گفتگو ہوئی ہے۔

  • عراق نے کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا

    عراق نے کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷

    عراق نے فاؤ کی بندرگاہ پر حملے کے معاملے میں کویت کے خلاف سلامتی کونسل سے رجوع کرلیا ہے۔

  • عراق میں داعشی سرغنہ اپنے دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

    عراق میں داعشی سرغنہ اپنے دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

    Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲

    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں داعش کا سرغنہ اپنے دہشتگرد ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا۔

  • عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ

    عراقی امور میں امریکی مداخلت، عراقی وزیراعظم کا امریکی سفیر کو سخت انتباہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    عراقی وزیراعظم السودانی نے اپنے ملک کے سیاسی و سماجی مسائل میں مداخلت کرنے پر بغداد میں امریکی سفیر کو سخت متنبہ کیا ہے۔

  • داعشی عناصر کا صفایا کرنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید

    داعشی عناصر کا صفایا کرنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    عراق کے وزیراعظم اور عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر محمد شیاع السودانی نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عراق کا وقار بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برطانیہ کے کردار کا انکشاف

    عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برطانیہ کے کردار کا انکشاف

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    حکومت برطانیہ عراق میں سرطان کے پھیلاؤ میں برٹش پیٹرولیم کے کردار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • کربلائے معلی میں ایران کے ترقی یافتہ، کینسر کے علاج کے مرکز کا افتتاح

    کربلائے معلی میں ایران کے ترقی یافتہ، کینسر کے علاج کے مرکز کا افتتاح

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    ایران نے کربلائے معلی میں کینسر ریسرچ سینٹر کی ایک برانچ کا افتتاح کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر

    ۵ hours ago
  • جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 6 فلسطینی شہید

  • سری لنکا: جیل میں قیدیوں کے درمیان خوں ریز جھڑپیں، 25 ہلاک

  • امریکہ نے 13 ممالک کو شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے روکا

  • ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS