-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز مظاہرین کا تحفظ کریں: عراقی وزیراعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے ملک کے سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کےتحفظ کا حکم دیا ہے۔
-
ایران کا عراق کو مشورہ، قانون کے دائرے میں اتحاد و ہمدلی کے ساتھ معاملات حل کئے جائیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں قومی اتحاد و وحدت پر تاکید کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
گرین زون پر راکٹوں سے حملہ، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں کشیدہ حالات کے دوران وہاں دہشتگرد امریکیوں کی ایک فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مقتدیٰ صدر نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶عراق کی سیاسی صورتحال میں آج ایک بار پھر اس وقت ہلچل مچ گئی جب عراق کی ممتاز سیاسی شخصیت مقتدیٰ صدر نے غیر متوقع طور پر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
-
عراق کے حالات بگڑے، سعودی چینل کی شیطنت برملا ہوگئی+ ویڈیوز
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴صدر دھڑے کے حامی فسادیوں نے عراقی صدارتی محل پر حملہ کر دیا۔
-
ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین آج ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔
-
ترکیہ کے فوجیوں کو عراقی حزب اللہ کا سخت انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹عراقی حزب اللہ نےکہا ہے کہ ترکیہ کے فوجیوں کو اس ملک سے نکالنے کی طاقت و توانائی رکھتے ہیں تاہم بہتر ہوگا کہ وہ خود اپنے اڈے خالی کر کے ملک سے نکل جائیں۔
-
حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ جاری، داعش کے 4 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹صوبہ الانبار میں ایک فضائی کارروائی کے دوران داعش کے خفیہ ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔