-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ ترک افواج کو نکال باہر کرنے کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۶عراق کے حکومت قانون نے اتحاد کہا ہے کہ عراقی پارلیمان ترک افواج کو عراق کے شمالی علاقوں سے نکال باہر کرنے کے لئے بہت جلد فیصلہ کرے گی۔
-
عراق میں ترک فوج کے حملوں کی سلامتی کونسل میں مذمت
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے شمالی علاقے پر ترکی کے حملے کی مذمت کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے شمالی علاقے میں واقع صوبہ دہوک پر ترکیہ کی گولہ باری کی مذمت کی۔
-
عراق، عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
قاسم العجری عراقی وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے دستبردار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔
-
سامرا پر داعش کا حملہ، حشد الشعبی کے دو جوان شہید
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴سامرا شہر کا دفاع کرتے ہوئے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے دو جوان داعش دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے۔
-
ترکی کے فوجی عراقی سرزمین میں 20 کیلو میٹر اندر گھس گئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے فوجی عراق کے 20 کیلو میٹر تک گھس آئے ہیں۔
-
عراق میں راکٹوں کا رخ اب ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈوں کی جانب
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
سحر عالمی نیٹ ورک کا ایوارڈ شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو پیش
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ