-
داعش کے حملے میں تین عراقی جاں بحق
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴عراق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک حملے میں کم از کم تین عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
ترکی کی بہیمانہ جارحیت پر عراقی عوام کے مظاہرے، عام سوگ کا اعلان + ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر ترکی کی گولہ باری پرعراق کے عوامی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے عراق کے وزیر اعظم نے آج ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
زاخو حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر زاخو پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک میں امن و استحکام سے متعلق ایران کی بھرپور حمایت پر تاکید کی۔
-
عراقی کردستان پر حملے سے متعلق ترکی کی وضاحت
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳ترکی نے عراقی کردستان کے علاقے دہوک پر بدھ کے حملے کو پی کے کے, کی دہشت گردانہ کاررائی قرار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲عراق کے صوبہ صلاح الدین اور دیالی میں داعش دہشت گردوں کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ان حملوں میں متعدد عراقی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران و عراق کے درمیان بجلی کے سمجھوتے
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ایران کے بجلی کے وزیر نے کہا ہے کہ عراق میں بجلی گھر بنانے اور پاور پلانٹ کے تحفظ کے بارے میں متعدد سمجھوتے طے پائے ہیں۔
-
افغانستان اور عراق میں زلزلہ، متعدد افراد زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے عراق کی قدردانی کی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں علاقے میں امن و استحکام کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے علاقائی مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے سے متعلق عراق کی تعمیری کوششوں کی قدردانی کی ہے۔
-
دنیا جشن غدیر میں غرق، ہر طرف علی علی کی گونج
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳دنیا بھر میں آج بڑی شان و شوکت سے جشن غدیر منایا جا رہا ہے۔