SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کولمیبا کے صدر کے بیان پر مغربی میڈیا میں ہلچل اور واویلا

    شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کولمیبا کے صدر کے بیان پر مغربی میڈیا میں ہلچل اور واویلا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷

    کولمبیا کے نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی عراق میں داعش کے فاشیسٹ بانیوں پر غلبے کے معمار تھے اور امریکہ نے ان کی جدوجہد کا جواب انھیں قتل کر کے دیا۔

  • عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ

    عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶

    میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔

  • عراق، الحریر بیس میں امریکا کی مشکوک مشتبہ نقل و حرکت کا انکشاف

    عراق، الحریر بیس میں امریکا کی مشکوک مشتبہ نقل و حرکت کا انکشاف

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷

    ایک باخبر عراقی سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی قافلے کی شام سے عراقی کردستان کے علاقے میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت در اندازی ہوئی ہے۔

  • ایران، عراق کے سیاسی امور میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتا، مقتدی صدر کا اعتراف

    ایران، عراق کے سیاسی امور میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرتا، مقتدی صدر کا اعتراف

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱

    صدر گروہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ افواہوں کے برخلاف اسلامی جمہوریہ ایران عراق کے سیاسی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرتا اور اس نے کسی بھی شیعہ گروہ پر دباؤ نہیں ڈالا ہے۔

  • دہشتگرد امریکی فوج کا لیجسٹک کاررواں الحریر چھاؤنی میں داخل

    دہشتگرد امریکی فوج کا لیجسٹک کاررواں الحریر چھاؤنی میں داخل

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شام کے سرحدی راستے سے عراقی کردستان میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاررواں کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔

  • عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ

    عراق، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 خفیہ ٹھکانے تباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵

    عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک خاص آپریشن کے دوران مرکزی عراق میں داعش کے 6 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

  • ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا

    ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا

    Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹

    ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔

  • عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور

    عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ ۔

  • داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک

    داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴

    والی الانبار کے لقب سے مشہور داعش کا اہم سرغنہ ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا ہے۔

  • بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی

    بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۲ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS