-
داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی تازہ وحشیگری کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱یمن کے رہائشی علاقوں خاص طور پر صعدہ کے ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کے حملے کی بڑے پیمانے پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراقی فوجی افسروں کا خطرناک کھیل، داعش کو بیچ رہے ہیں ہتھیار
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۸عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے کچھ فوجی افسران کو امریکی اتحاد کے ہتھیاروں کو داعش کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بغداد 2 دھماکوں سے تھرایا، سکیورٹی فورسز کے حملے 70 داعشی ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں تکفیری ٹولے داعش کے 70 عناصر ہلاک کر دئے گئے۔
-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔
-
بحرینی نوجوانوں کو کیوں دی گئی سزائے موت، عراقی کمانڈر نے وجہ بتا دی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء کا کہنا ہے کہ ظلم کی مخالفت کرنے کی وجہ سے بحرینیوں کو سزائے موت دی جا رہی ہے۔
-
مزاحمتی گروہوں کا اعلان، امریکی سفارتخانے پر حملے میں ہمارا ہاتھ نہیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۷عراق کی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کا کہنا ہے کہ مزاحمتی گروہوں نے امریکی سفارتخانے کو نشانہ نہیں بنایا۔
-
مظلوم سعودی نوجوانوں کو ملا عراقی رضاکار فورس کا ساتھ، بڑھایا حوصلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲عراق کی رضاکار فورس تحریک النجباء کا کہنا ہے کہ دنیا نے آل سعود کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر لی ہيں۔
-
کیا امریکا، عراق میں فوجیوں کی تعداد کسی خاص مقصد سے بڑھا رہا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲عراق کے فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عراق امریکی اتحاد کے کانوائے پر ایک دن میں تیسرا حملہ+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷عراق میں امریکی اتحاد کا ساز و سامان لے جانے والے ایک ٹرک پر صوبہ صلاح الدین میں حملہ ہوا۔