-
عراق کے بعد شام میں امریکی چھاونی پر راکٹ حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں غاصب امریکی فوجیوں کی چھاونی پر راکٹ سے حملہ ہوا۔
-
بحرینی نوجوانوں کو کیوں دی گئی سزائے موت، عراقی کمانڈر نے وجہ بتا دی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء کا کہنا ہے کہ ظلم کی مخالفت کرنے کی وجہ سے بحرینیوں کو سزائے موت دی جا رہی ہے۔
-
مزاحمتی گروہوں کا اعلان، امریکی سفارتخانے پر حملے میں ہمارا ہاتھ نہیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷عراق کی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کا کہنا ہے کہ مزاحمتی گروہوں نے امریکی سفارتخانے کو نشانہ نہیں بنایا۔
-
مظلوم سعودی نوجوانوں کو ملا عراقی رضاکار فورس کا ساتھ، بڑھایا حوصلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲عراق کی رضاکار فورس تحریک النجباء کا کہنا ہے کہ دنیا نے آل سعود کے جرائم پر اپنی آنکھیں بند کر لی ہيں۔
-
کیا امریکا، عراق میں فوجیوں کی تعداد کسی خاص مقصد سے بڑھا رہا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲عراق کے فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
عراق امریکی اتحاد کے کانوائے پر ایک دن میں تیسرا حملہ+ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷عراق میں امریکی اتحاد کا ساز و سامان لے جانے والے ایک ٹرک پر صوبہ صلاح الدین میں حملہ ہوا۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری، 8 خفیہ ٹھکانے ہوئے تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمالی صوبوں میں داعش کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
-
عراق، مقتدی صدر کی پارٹی کے رہنما کا قتل، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳عراق میں سینئر سیاسی رہنما مقتدی صدر کی پارٹی کے ایک رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے۔
-
عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
-
بیرونی دباؤ عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کو نہیں روک سکتا: مقتدی صدر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیرونی دباؤ عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کو نہیں روک سکتا۔