SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • عراق میں 5 اور داعشی دبوچ لئے گئے

    عراق میں 5 اور داعشی دبوچ لئے گئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸

    عراق میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے 5 اور عناصر دبوچ لئے گئے۔

  • انتخابات کے پیش نظر عراق میں ہائی سیکورٹی الرٹ

    انتخابات کے پیش نظر عراق میں ہائی سیکورٹی الرٹ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے قائم کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور سیکورٹی فورس کو پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

  • عراق، رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنایا

    عراق، رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنایا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے جبکہ الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔

  • مقتدی صدر کی حکومت کو دھمکی، اربیل اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کریں ورنہ...

    مقتدی صدر کی حکومت کو دھمکی، اربیل اجلاس کے شرکاء کو گرفتار کریں ورنہ...

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳

    عراق کے سینئر مذہبی رہنما اور صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے ایک بار پھر حکومت کو خبردار کیا ہے کہ میں منتظر ہوں۔

  • عراق، اربعین کے موقع پر بڑی دہشت گردی ناکام

    عراق، اربعین کے موقع پر بڑی دہشت گردی ناکام

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴

    عراق کے ساتھ ملنے والی شام کی سرحد پر 500 کیلو گرام دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا ہے جسے عراق میں داخل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔

  •  بغداد پر داعش کا حملہ ناکام

    بغداد پر داعش کا حملہ ناکام

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹

    عراق کی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کو پسپا کر دیا۔

  • عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

    عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    عراق کے صوبے دیالیٰ میں داعش کے اسلحوں اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا گیا۔

  • زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    زائرین حسینی کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جائے: عراقی وزیر دفاع

    Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    عراق کے وزیر دفاع نے اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کی سمت جانے والے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے مقصد سے مزید احکامات جاری کئے ہیں۔

  • عراق کے صوبے دیالہ میں داعش کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    عراق کے صوبے دیالہ میں داعش کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶

    عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ صوبے دیالہ کے شمالی علاقے میں داعشی دہشت گردوں نے دو حملے کئے ہیں۔

  • عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل اور شام کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششیں؛ جریدے نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
    اسرائیل اور شام کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششیں؛ جریدے نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان: صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری
  • دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ؛ عراقی وزیر اعظم
  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS