SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق کی عوامی رضاکار فورس

  • حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا

    حشدالشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷

    عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔

  • داعش کا حملہ ناکام

    داعش کا حملہ ناکام

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے جمعرات کے روز عراق کے صوبے نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک

    عراق میں مزید سات داعشی دہشتگرد ہلاک

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸

    عراق کی مسلح افواج نے ایک کارروائی میں داعش کے سات دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶

    عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک

    عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰

    عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • عراق میں داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔

  • عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو

    عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴

    عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔

  • دہشتگرد داعش کا سرغنہ گرفتار

    دہشتگرد داعش کا سرغنہ گرفتار

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴

    عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔

  • ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء

    ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱

    امریکہ کی زیر قیادت داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے فوجی عراق کے ابو غریب فوجی اڈے کو خالی کر رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پنجاب کے کئی شہروں بشمول لاہور میں فضائی آلودگی بدستور غالب
    پنجاب کے کئی شہروں بشمول لاہور میں فضائی آلودگی بدستور غالب
    ۱ hour ago
  • صیہونی میڈیا: نیتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ منسوخ
  • غزہ میں جنگ بندی کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے: اردن کے وزیر خارجہ
  • ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، تعلقات پر تبادلۂ خیال
  • غزہ کی موجودہ صورت حال نسل کشی کی ایک اور شکل ہے : حماس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS