-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
عراق، امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارتخانے کے اطراف میں دو راکٹ فائر کئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
بوکھلائے امریکا نے عراق پر شدید حملوں کی دھمکی دے دی
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳امریکا کے وزیر جنگ نے عراقی رضاکار فورس کو سخت دھمکیاں دیتے ہوئے مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔
-
کیا عراقی حزب اللہ نے انتقام لے لیا؟؟؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک سینئر کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ شمال مغربی صوبے کرکور میں عراقی حزب اللہ کی جانب سے کے-1 چھاونی پر حملے کے بارے میں امریکی دعوی جھوٹا ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے: عراقی حزب اللہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷عراقی حزب اللہ نے کل رات اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری کی کوشش کی جائے گی۔
-
امریکہ دہشت گردوں کے دشمنوں کا دشمن: علامہ جعفری
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کا حامی اور دہشت گردوں کے دشمنوں کا دشمن ہے۔
-
امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴بغداد؛ عراق میں امریکہ دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر عراقی مظاہرین نے جم کر احتجاج کیا اور اسکے کئی حصوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اسکے ایک دروازے کو نذر آتش بھی کر دیا۔ امریکی سفارتخانے پر دھرنا دینے والے عراقی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جب تک مکمل طور پر امریکی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نہ کھدیڑ دیا جائے گا، وہ سفارتخانے کے سامنے سے نہیں ہٹیں گے۔
-
امریکی سفارتخانے میں عراقی نوجوانوں کے نعرے ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶عراقی نوجوانوں نے اپنے ملک میں امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) کو اپنے محاصرے میں لے کر ’’امریکہ سب سے بڑا شیطان ہے‘‘ کے نعرے لگائے۔ وہی نعرہ جو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) نے دنیا والوں کو دیا تھا۔
-
الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پرعراق میں تین روزہ سوگ
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸عراق کے وزیراعظم نے امریکی ہوائی حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اہلکاروں کی شہادت پر ملک میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید رضاکاروں کی عظیم الشان تشیع جنازہ + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷عراقی رضاکار فورس کے شہید جوانوں کی تشیع جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔