• عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش

    عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹

    عراق میں داعش کے دوبارہ سراٹھانے کے بارے میں حشدالشعبی کے انتباہ کے بعد عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نچیروان بارزانی نے بھی اس سلسلے میں خبردار کیا ہے۔

  • صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا

    صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا ہے جس کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیوں کا قیام

    کربلائے معلی میں عوامی کمیٹیوں کا قیام

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸

    کربلا‏ئے معلی میں عوامی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں جو شہر میں امن و امان کے قیام اور مظاہرین کی حفاظت کے لیے سیکورٹی فورس کے ساتھ تعاون کریں گی۔

  • عراق کے شہر خانقین پر داعش کا حملہ ناکام

    عراق کے شہر خانقین پر داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

  • عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے

    عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیئے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبہ الانبار اور صلاح الدین میں دو الگ الگ آپریشن کے دوران داعش کے متعدد خفیہ ٹھکانوں اور سرنگوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کردیا ہے۔

  • عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں

    عراق میں نقاب پوش بلوائیوں اور سیکورٹی فورس میں جھڑپیں

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲

    عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حالات بدستور بحرانی ہیں۔ بعض علاقوں سے مغرب اور رجعت پسند عرب حکومتوں کے حمایت یافتہ بلوائیوں اور سیکورٹی دستوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔ دوسری طرف عراقی وزیر اعظم نے عراق میں رونما ہونے والے تشدد اور بلوے کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کا حکم صادر کردیا ہے-

  • عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے پرامریکہ کو انتباہ

    عراق میں داخلی جنگ چھیڑنے پرامریکہ کو انتباہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹

    امریکہ اور اس کے نام نہاد اتحادی عراق میں خانہ جنگی کرانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

  •  آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم

    آیت اللہ سیستانی کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹

    عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے جس کے بعد ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں مکمل چوکسی کی حالت میں آگئی ہیں۔

  • کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟

    کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵

    یہ بالکل صحیح بات ہے کہ عراقی عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں وہ ملک کے وسائل پر توجہ دینے کے بعد تعجب خيز ہے۔ ان وسائل کے علاوہ خود عراقی عوام بھی کافی باصلاحیت اور توانا ہیں لیکن ان سب کے باوجود عشروں سے عراقی عوام آرام اور سہولیات سے دور ہیں اس لئے اس کا مطالبہ کرنا اور سکڑوں پر نکلنا ان کا حق ہے لیکن آج کل جو کچھ عراق میں ہو رہا ہے اسے پوری طرح ان چيزوں کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے متعدد اسباب ہیں۔

  • عراق میں ارادۃ النصر آپریشن کے چھٹے مرحلے کا آغاز

    عراق میں ارادۃ النصر آپریشن کے چھٹے مرحلے کا آغاز

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲

    عراق کی رضاکار فورس ، فوج ، فیڈرل پولیس اور انٹیلیجنس اہلکاروں نے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے لئے ارادۃ النصر نامی کارروائیوں کا چھٹا مرحلہ شروع کردیا ہے