-
عراق: داعش کے دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹عراقی فوج نے ملک کے شمالی اور مغربی صوبوں ، صلاح الدین اور الانبار میں داعش کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
-
سیکڑوں عراقی قبائلی عوامی رضاکار فورس میں شامل
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۴عراق کے صوبہ الانبار کی صوبائی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اس صوبے کے قبائل کے پانچ سو سے زائد افراد دہشت گردوں کے خلاف لڑنے کے لیے عوامی رضاکار فورس میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
عراق: رمادی میں دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶عراق کے شہر رمادی میں ایک کار بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراقی دارالحکومت کی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا کام شروع
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴عراقی وزیر اعظم کے حکم سے دارالحکومت بغداد کی سڑکوں پر کھڑی کئی گئی کنکریٹ کی رکاوٹیں ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے-
-
اصلاحاتی عمل، آئین کے تحت انجام پانا چاہیے، حیدر العبادی
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱عراق کے وزیر اعظم نے ملک کے آئین کے مطابق اصلاحات پر مکمل عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
عراق کی عوامی رضاکار فورس، دنیا کی دیگر مزاحمتی تحریکوں کے لئے نمونہ عمل ہے، احمد الاسدی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے کامیاب مقابلے میں یہ فورس تمام مزاحمتی تحریکوں کے لئے ایک نمونہ عمل ہے۔
-
عراق: صوبہ صلاح الدین میں فوجی کارروائی، 200 دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱عراق کی برّی افواج کے جوانوں نے کم از کم دو سو داعش تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔