SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عرب اسرائیل دوستی

  • صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا اجلاس ایک شرارت ہے: ایران

    صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا اجلاس ایک شرارت ہے: ایران

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی اور امریکی حکام کے ساتھ بعض عرب ممالک کے اجلاس کو "شرارت" کا عنوان دیتے ہوئے اُسے فلسطینی کاز کے ساتھ غداری قرار دیا۔

  • بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین

    بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸

    صیہونی حکومت نے بحرین کے لئے اپنا فوجی اتاشی معین کر دیا ہے۔

  • حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴

    صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی توانائی اور ائرواسپیس کے شعبے میں حزب اللہ کی توانائی اور طاقت نے اسرائیل کے خوف و ہراس میں اضافہ کر دیا ہے۔

  • پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی

    پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صیہونی حکومت کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے خلاف اپنے ملک کے موقف کو دہرانے کے ساتھ ہی اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی خبر دی۔ 

  • ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد

    ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰

    اسرائیلی صحافی نے ایران کے بارے تل ابیب اور قطر کے درمیان ڈرون مذاکرات کی تائید کی ہے۔

  • سعودی عرب میں قید حماس کے نمائندے کو بنا علاج مارنے کی کوشش

    سعودی عرب میں قید حماس کے نمائندے کو بنا علاج مارنے کی کوشش

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    سعودی عرب میں قید کی مدت پوری ہونے کے باوجود حماس کے نمائندے کو رہا نہ کرنے اور انکے لئے ضروری علاج مہیا نہ کئے جانے پر، برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اسے قتل عمد سے تعبیر کرتے  ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی

    ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔

  • اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو

    اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸

    سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔

  • کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر

    کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳

    ایک کویتی اخبار نے اپنے نامہ نگار کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر ترغیب دلانے کی وجہ سے ہٹا دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان:فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ +ويڈیو
    ہندوستان:فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ +ويڈیو
    ۱۲ hours ago
  • ایران و پاکستان نے 13 پروٹوکولز پر دستخط کئے ، سحر ٹی وی سے پاکستان کے وزیر تجارت کی گفتگو
  • Video | ایران و پاکستان ، تجارتی تعلقات میں غیر معمولی توسیع پر اتفاق ، سید حسام الدین مہاجری کی ایک خوش آئند رپورٹ
  • غزہ پر صیہونی حکومت کا زمینی حملہ، درجنوں شہید، غزہ پر قبضے کے خیال خام کو جلا کر خاک کر دیں گے، فلسطینی مجاہد
  • امریکہ سے مذاکرات میں ثالث سے زیادہ، واشنگٹن کی نیّت کی اہمیت ہے: وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS