SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عرب اسرائیل دوستی

  • کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر

    کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳

    ایک کویتی اخبار نے اپنے نامہ نگار کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر ترغیب دلانے کی وجہ سے ہٹا دیا۔

  • بحرین میں موساد کی موجودگی ایک المیہ ہے جسے کوئی عاقل عرب تسلیم نہیں کر سکتا: الوفاق

    بحرین میں موساد کی موجودگی ایک المیہ ہے جسے کوئی عاقل عرب تسلیم نہیں کر سکتا: الوفاق

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱

    بحرین کی جمعیت الوفاق پارٹی نے اپنے ملک میں موساد کے جاسوسوں کی موجودگی کے بارے میں ملک کے نائب وزیر خارجہ کے بیانات کوایک المیہ اور ملک کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب نے پھر صیہونی عہدیدار کو اپنی فضاؤں میں اڑنے کی اجازت دی

    سعودی عرب نے پھر صیہونی عہدیدار کو اپنی فضاؤں میں اڑنے کی اجازت دی

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    سعودی عرب نے صیہونی فوجی عہدیدار کو لے جانے والے طیارے کے لئے اپنی ہوائی سرحد کھول دی۔ گزشتہ ایک مہینے سے کم مدت میں یہ دوسری بار ہے جو آل سعودی نے غاصب صیہونی عہدے داروں کو اپنی ہوائی سرحدوں سے عبور کرنے کی اجازت دی ہے۔

  • بحرینی عوام نے صیہونی پرچم پیروں تلے روند دیا+ ویڈیو+ تصاویر

    بحرینی عوام نے صیہونی پرچم پیروں تلے روند دیا+ ویڈیو+ تصاویر

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳

    بحرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کئے اور صیہونی پرچم روند دیا۔

  • بحرین اور اسرائیل کی دوستی، ایران مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش

    بحرین اور اسرائیل کی دوستی، ایران مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے بحرین کو اسرائیل کے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔

  • بحرینی عوام نے اسرائیل کا جھنڈا پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ ویڈیو

    بحرینی عوام نے اسرائیل کا جھنڈا پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳

    بحرینی عوام نے ملک پر قابض آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے خلاف اپنے انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول پر قابض خودساختہ صیہونی ریاست کے ساتھ ہر طرح قسم کے تعلقات کی سخت مذمت کی۔

  • بحرین صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا: شیخ عیسیٰ قاسم

    بحرین صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا: شیخ عیسیٰ قاسم

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶

    بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام اپنے ملک میں غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو ایک لمحے کے لئے بھی برداشت نہیں کریں گے۔

  • ترکی کے چہرے سے ہٹی نقاب، بلی تھیلے سے آ گئی باہر

    ترکی کے چہرے سے ہٹی نقاب، بلی تھیلے سے آ گئی باہر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷

    اسرائیل کے ایک عہدیدار نے ترکی کا خفیہ دورہ کیا ہے جس میں اہم گفتگو ہوئی ہے۔

  • اسرائیل اور یواے ای میں بڑھی کشیدگی، نئے بحران کی سگبگاہٹ

    اسرائیل اور یواے ای میں بڑھی کشیدگی، نئے بحران کی سگبگاہٹ

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵

    اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے آنے جانے والی پروازوں کو روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اگر دبئی میں اس کی ایوی ایشن سیکورٹی کے نظام کو قبول نہيں کیا تو علاقائی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔

  • کھیل کی آڑ میں سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش

    کھیل کی آڑ میں سعودی عرب کی اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸

    سعودی ٹینس کھلاڑی کے اسرائیلی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ مقابلے پر بہت سے سعودی کارکنوں اور یوزرس کا رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے میڈیا حلقوں نے اسے سعودی عرب-اسرائیل کے مابین کھیل کی آڑ میں تعلقات کی بحالی کی سمت قدم بڑھانے سے تعبیر کیا ہے۔ 

Show More

خاص خبریں

  • امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
    ۳۸ minutes ago
  • سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
  • تیل کی برآمدات میں زبردست اضافہ، کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
  • پاکستان پیپلزپارٹی کا ستائیسویں آئینی ترمیم میں صدر کو تا عمر استثنیٰ دینے کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS