اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو ریپڈ الرٹ سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی بقا قتل و تشدد اور جارحیت و دہشت گردی میں ہی دیکھتی ہے۔
یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔
اسرائیل کے صدر نے پہلی مرتبہ سرکاری طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لئے سب سے بہترین آپشن سعودی عرب اور انڈونیشیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ شمالی افریقہ میں تل ابیب کی سرگرمیوں کی وجہ سے مراکش اور الجزائر کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔