-
عرب دنیا میں انقلابات کی تبدیل ہوتی روش + مقالہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱وقت بدل گیا، ایک کے بعد ایک فوجی بغاوت ہوئی، ٹی وی چینلز پر بیان پڑھے گئے لیکن آج کی عرب دنیا میں الگ طرح کے انقلاب نظر آ رہے ہیں اور ٹی وی پر جاری ہونے والے بیان بھی الگ ہیں کیونکہ انقلاب لانے والوں میں عوام کا خوف ہے اور وہ ہر طرح سے عوام کو خوش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں جس کی مثال عرب دنیا میں نہیں ملتی ۔
-
عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا شرمناک بیان
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک شرمناک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ رکھنا غلطی ہے۔
-
ناکام وارسا کانفرنس
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایران مخالف کانفرنس کے انعقاد کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پورا ڈھنڈورا پیٹے جانے کے باوجود یہ دو روزہ کانفرنس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئی۔
-
اکھاڑا ۔ کارٹون
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عالم اسلام بالخصوص عالم عرب بجائے اس کے امت اسلامیہ کے واحد اور شیطانی دشمن صیہونی ٹولے کے خلاف متحد ہو کر اس سے بر سر پیکار ہو، اقتدار کی ہوس نے اسے اپنا اسیر بنا کر آپس میں ایک دوسرے کے مد مقابل لا کھڑا کیا ہے۔نتیجہ یہ ہوا ہے جسکی نشاندہی یہ خاکہ کر رہا ہے!
-
اسلامی اور عرب ملکوں سے فلسطینیوں کی اپیل
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین میں یوم نکبت کے مظاہروں کی ڈرون فوٹیج
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲یوم نکبت کے موقع پر فلسطین میں ہونے والے عظیم مظاہروں کی ڈرون سے تیار کی گئی فوٹیج
-
غاصب صیہونی حکومت اور رجعت پسند عرب حکومتیں
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
امریکا اور مغرب عرب دنیا کی ذخائر کو لوٹنے کی کوشش میں
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
عرب ممالک کو ٹرمپ کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ