-
عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں: صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں-
-
ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے بعد عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی عرب ممالک کے بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
-
برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۸برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
ملت فلسطین کے خلاف منظم دہشت گردی کی مذمت
Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۳عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی منظم دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.
-
ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے: حسنین ہیکل
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴مصر کے معروف مصنف اور صحافی حسنین ہیکل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مصر کی دشمنی کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کی طلبی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۸عمان کی وزارت خارجہ میں بحرین کے ناظم الامور کو طلب کیا گیا ہے-
-
دہشت گردوں کی حمایت بند کی جائے، شام کے صدر بشار اسد کا مطالبہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۲شام کے صدر نے اپنے ملک میں موجود دہشت گردوں کی، بعض عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے جاری حمایت بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۶عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے بحران یمن کے سیاسی اور پائیدار حل کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری، سات شہری شہید
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۳یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی حکومت کے جارح لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک بچے سمیت سات افراد شہید ہوگئے-