-
سفر عشق، اربعین مارچ میں 30 ہزار ایرانیوں کو شرکت کی اجازت
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷عراق کی وزارت صحت نے ایران کے 30 ہزار زائرین کو چہلم حضرت ابا عبداللہ الحسین میں شرکت کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔
-
داعش کے تعلق سے لبنانی وزیرخارجہ کا حقیقت پسندانہ بیان سامنے آگیا
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰لبنان کے عبوری وزیرخارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خطے میں داعش کے پھیلاؤ میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
طفل کش صیہونی جلاد قتل عام میں مصروف،عالم اسلام کی پیشوائی کے دعوے دار عرب ممالک خاموش۔ ویڈیوز
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰ایک طرف طفل کش صیہونی جلاد شب و روز فلسطینی مظلوموں اور بالخصوص خواتین اور بچوں کے قتل عام میں مصروف ہے اور دوسری طرف حسب معمول عرب ممالک کی ڈرامائی خاموشی نے عالم اسلام کے کلیجے کو شدید کرب میں مبتلا کر رکھا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اطلاعات یہ بھی ہیں کہ خلیج فارس کے بعض عرب ممالک بجائے اس کے کہ صیہونی دہشتگردوں کو لگام دینے کے لئے کوئی قدم اٹھائیں یا اسکی مذمت کریں، فلسطینی فریق کو بڑے مالی و امدادی پیکج کی لالچ دے کر اُسے جنگ بندی پر رضامند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عربوں کے بیانات نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، خطیب مسجد الاقصی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹خطیب مسجد الاقصی نے فلسطین کے بارے میں عرب ملکوں کے کمزور موقف پر نکتہ چینی کرتے ہوئے مسجد الاقصی کی حفاظت کے لیے ٹھوس موقف اپنائے جانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
ملک اور علاقے کی سکیورٹی میں علاقائی ممالک کا کردار اور تعاون اہم ہے: عراقی وزیر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کی سیکورٹی میں ایران ، عراق اور خلیج فارس کے عرب ممالک کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
-
عرب شہزادوں کی رنگینیوں میں خلل اندازی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹پاکستانی حکام نے صحرائی علاقے صوفی کے مقام پر عرب شہزادوں کے ذریعے شکار کے لیے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ پھینکے۔
-
عرب اسرائیل امن معاہدہ ۔ کارٹون
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹امن و صلح کے نام پر رائج ہو رہی عرب اسرائیل دوستی کو دنیا کے حریت پسند اور سوجھ بوجھ رکھنے والے افراد ایک تلخ سیاسی چٹکلے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
-
خود صیہونی امارات کی دوستی کا مذاق اڑا رہے ہیں!
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳صیہونی ٹولے کے چینل ۱۲ نے امارات اسرائیل نام نہاد صلح معاہدے کے بارے میں ایک ویڈیو نشر کر کے اماراتی ولیعہد بن زائد کا مذاق اڑایا ہے۔