-
عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔
-
اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کے نشانے پر عرب ممالک
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵خلیج فارس کے عرب ممالک کو صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی چینل کا انکشاف، تہران سے تعلقات کے خواہاں ہیں عرب ممالک
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲امریکی چینل سی این این نے خبر دی ہے کہ خلیج فارس کے عرب ممالک، ایران کے ساتھ تعامل اور تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں۔
-
مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.
-
عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
یمنیوں نے اقوام متحدہ کو بتایا کھلونا، امریکی فیصلے اور عربوں کے پیسے سے چلتی ہے گاڑی
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶یمن کے ایک وزیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے۔
-
عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کو شام کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دمشق نے بیشتر عرب ملکوں کو اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
بشار اسد کا عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان گفتگو کی اہمیت پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶شام کے صدر نے عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان بات چیت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔