-
شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
افغانستان سے تعلق رکھنے والے ماتمی انجمنوں اور عوام کا اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹فوٹو گیلری
-
من البحر الی النحریعنی دریا سے حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے مقام تک
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶فوٹو گیلری
-
اربعین ملین مارچ کے زائرین کیلئے 160 ٹن ادویات اور طبی وسائل
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲فوٹو گیلری
-
شہدائے کربلا کی یاد میں سالانہ کینڈل مارچ
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین حسینی کے عاشقوں کا عظیم الشان اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵فوٹو گیلری
-
نائجیریا میں عزاداروں پر فورسزکا حملہ، 12 عزادار شہید
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰نائجیریا میں یوم عاشور پر عزاداروں پر فورسز کےحملے میں 12 عزادار شہید اوردسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے عراقی حکومت اورعوام کو تعزیت
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶ایران نے عراق کی حکومت اور عوام کو کربلا کے سانحہ پرتعزیت پیش کی ہے۔
-
عزاداروں پر نائجیریا کے سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ ، دسیوں شہید اور زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں