-
شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں-
-
ایران کے وزیر دفاع روس کے دورے پر ماسکو پہونچے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو کے درمیان عسکری تعاون مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک اعلی سطحی دفاعی اور عسکری وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچنے پر ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
-
آہ ؛ زمانے کا امام یتیم ہوا !
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۱آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔
-
امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟
-
جاری ہے فیض عسکری (ع) ! ۔ تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰عراق کے شہر سامرا میں واقع حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ مبارک پر زائرین کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر از راہ دور روضۂ اقدس کی زیارت فرمائیں!
-
آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری ع کا سوگ
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہڑتال
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں ہڑتال کی وجہ سے کاروباری مراکز بند رہے۔
-
کشمیرمیں دراندازی کی کوشش ناکام ایک ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔