-
کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
-
جموں و کشمیر میں جھڑپ
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں چار مسلح علیحدگی پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیر، علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند چھاپہ ماروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں چار سیکیورٹی اہلکار اور تین چھاپہ مار مارے گئے ہیں.
-
کشمیر میں مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲مسلح جھڑپیں ضلع کولگام کے ژنی گام اور ضلع پلوامہ کے ددورہ میں ہوئیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر، عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم، دو جاں بحق
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے سوگن زینہ پورہ میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 عسکریت پسندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں کے حملے میں ایک سیکورٹی جوان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق، فوجی زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲انتظامیہ نے مسلح تصادم کے پیش نظر پورے ضلع بڈگام میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں۔
-
سرینگر میں جھڑپ، چار افراد کے مارے جانے کی خبر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان تازہ جھڑپ میں کم سے کم چار افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔