-
اسلامی انقلاب کا دوسرا دن اور امام خمینی رح کا عوام کے نام اہم پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶امام خمینی رح نے اپنے اس بیانیہ میں کہ جو چھ نکات پر مشتمل تھا ایرانی عوام اور خاص طور پر تہران کے باشندوں کو عمومی مقامات خاص طور پر لائبریریوں، بینکوں اور دیگر حکومتی اور قومی مراکز کی حفاظت پر تاکید کی۔
-
39ویں سالگرہ انقلاب اور تدبر رہبری
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱موجودہ دور کھوٹے اور کھرے کی پہچان کا دور ہے، خالص اور ملاوٹ شدہ کی جدائی کا دور ہے، اب خالص اصلی لوگ ایک جگہ جمع ہو رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت کے امام کا لشکر اب تیاری پکڑ رہا ہے، جو سفیانی کا مقابلہ کرنے کیلئے بے تاب ہے
-
گیارہ فروری، اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تاریخ کے آئینہ میں
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔
-
جشن انقلاب کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور عظیم الشان شرکت
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹اسلامی انقلاب کی کامیابی کی انتالییسویں سالگرہ کا جشن ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قریوں میں انتہائی جوش و خروش اور انقلابی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اہم شخصیات کے بیانات
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے اہم سیاسی، مذہبی رہنماوں اور اہم شخصیات نے اپنے اپنے بیانات میں اسلامی انقلاب کی قدر دانی کی ہے
-
سحر رپورٹ - عشرہ فجر کی مناسبت سے کرگل سے خصوصی رپورٹ
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018
-
دنیا کے تمام حریت پسندوں کو جشن آزادی مبارک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷آج 22 بھمن یعنی 11 فروری ہے۔ آج کی تاریخ ایران میں عظیم اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ظالم اور جابر سامراجی طاقتوں کی شکست اور مظلوم اور حریت پسندوں کی کامیابی کا دن ہے۔
-
امریکی سازشوں کا آزادی کی ریلیوں سے جواب
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے آج آزادی کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کر کے امریکہ کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
ایران میں یوم آزادی تمام اقوام سے متعلق
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔