اسلامی انقلاب کی کامیابی کی انتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پرشکوہ تقریب اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے میں منعقدہوئی
اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں اپنا خون دے کر درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والے شہدا کو یاد کئے جانے کے ساتھ ساتھ انکے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
ایران کے انقلابی طلبہ کا شاندار اقدام، تہران میں امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، مزید اطلاعات دیکھئے اس کلپ میں!
عشرہ فجر کی ایک تقریب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھی منعقد ہوئی۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ برسوں کے دوران امریکا نے بارہا ایران سے طمانچے کھائے ہیں اور اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے۔
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔