-
ایئرپورٹ پر استقبال امام خمینی رح کی یادگار تقریب
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔
-
امام خمینی (رہ) کے یوم آمد پر بائک پریڈ ۔ تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴۱۲ بہمن مطابق یکم فروری امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد تازہ رکھنے کے پیش نظرتہران میں آزادی اسکوائر سے انکے مزار تک بائک پریڈ کی گئی۔
-
ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳ایران کے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بارہ بہمن سے سارے ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
طلوع فجر انعامی مقابلہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴ایران کے اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے -
-
صدر مملکت نے اپنی کابینہ کے ساتھ حضرت امام خمینی (رح)کے مزار پر حاضری دی
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب،بانی انقلاب اور شہدا کے مزارات پر۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای حسب دستور امسال بھی عشرۂ فجر کے آغاز پر فاتحہ خوانی کے لئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضر ہوئے۔
-
ایران کے عوام اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔