طلوع فجر انعامی مقابلہ
https://urdu.sahartv.ir/news/contest-i312465-طلوع_فجر_انعامی_مقابلہ
ایران کے اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • طلوع فجر انعامی مقابلہ

ایران کے اسلامی انقلاب کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینی اور سحر اردو ٹی وی کے باہمی تعاون سے’’طلوع فجر‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی انعامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے -

    طلوع فجر انعامی مقابلے میں شرکت کے لئے  یہاں کلک کریں 
  • طلوع فجر انعامی مقابلے کے دس کامیاب حضرات کو فی نفر 200$ دیے جائینگے!
  •  اس مقابلے میں شرکت کرنے کی تاریخ 1 سے 11 فروری 2018 تک ہے-