SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

علاقہ

  • جناب زھرا(س) کے معنوی کمالات انسانی فہم سے بالاتر ہیں

    جناب زھرا(س) کے معنوی کمالات انسانی فہم سے بالاتر ہیں

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی منطق میں عورت کا مفہوم ایمان اور عفت کا حامل ہونا ہے جو انسانوں کی تربیت کے میدان میں بڑی ذمہ داری ادا کرتی ہے۔

  • ایران اور یورپ کے تعلقات کی بہتر پر تاکید

    ایران اور یورپ کے تعلقات کی بہتر پر تاکید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۰

    ایران نے کہا ہے کہ یورپ کے ساتھ گذشتہ کئی عشروں سے بات چیت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی فریق سمجھتے ہیں کہ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔

  • ایران اور یورپ کئی دہائیوں سے بات چیت کر رہے ہیں: بہرام قاسمی

    ایران اور یورپ کئی دہائیوں سے بات چیت کر رہے ہیں: بہرام قاسمی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

  • دہشت گردی دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، ایرانی  اسپیکر

    دہشت گردی دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، ایرانی اسپیکر

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا خاص طور پر ایشیائی ملکوں کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔

  • خطے کی سلامتی خطے ممالک کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی

    خطے کی سلامتی خطے ممالک کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلحہ اور امریکہ و اسرائیل کی حمایت سے سلامتی حاصل نہیں کی جاسکتی۔

  • نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔

  • شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی  کاشکار بنانا ہے

    شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کاشکار بنانا ہے

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔

  • صیہونی حکومت سے علاقے کی سلامتی کو خطرہ

    صیہونی حکومت سے علاقے کی سلامتی کو خطرہ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے

  • خطے میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت

    خطے میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت

    Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱

    ایرانی بحریہ کے سربراہ نے علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • علاقے میں ایران کے موثر کردار پر امریکی تھنک ٹینک کی تاکید

    علاقے میں ایران کے موثر کردار پر امریکی تھنک ٹینک کی تاکید

    Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳

    ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ علاقے کی تبدیلیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار موثر اور اہمیت کا حامل ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
    تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
    ۵ hours ago
  • دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
  • تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
  • دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
  • سڈنی کے ساحل پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS