-
ایران اور یورپ کئی دہائیوں سے بات چیت کر رہے ہیں: بہرام قاسمی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے، ایرانی اسپیکر
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا خاص طور پر ایشیائی ملکوں کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔
-
خطے کی سلامتی خطے ممالک کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلحہ اور امریکہ و اسرائیل کی حمایت سے سلامتی حاصل نہیں کی جاسکتی۔
-
نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔
-
شام میں بحران پیدا کرنے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کاشکار بنانا ہے
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں بحران پیدا اور جنگ کی آگ بھڑکانے کا مقصد علاقے کے ملکوں کو پسماندگی کا شکار بنانا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے علاقے کی سلامتی کو خطرہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے
-
خطے میں بیرونی افواج کی موجودگی کی مخالفت
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱ایرانی بحریہ کے سربراہ نے علاقائی ملکوں کے ذریعے خطے میں امن و سلامتی قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
علاقے میں ایران کے موثر کردار پر امریکی تھنک ٹینک کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ علاقے کی تبدیلیوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار موثر اور اہمیت کا حامل ہے۔
-
علاقائی ملکوں کے حوالے سے امریکہ کی خطرناک سازش
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷امریکہ علاقائی ملکوں کو آپس میں لڑانے کی سازش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب دہشت گردی کا بدستور حامی
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔