-
آل سعود کا مقصد علاقے میں قبائلی جنگ چھیڑنا ہے : تحریک انصار اللہ
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی فتنہ انگیزی کا مقصد علاقے میں تباہی پھیلانا اور قبائلی جنگ چھیڑنا ہے۔
-
ایران میں پائیدار امن وامان
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔
-
سپاہ پاسداران کی خدمات خطے ميں قيام امن کے لئے ہیں: صدر مملکت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔
-
خطے کی بدامنی ہوشیاری کی متقاضی ہے، صدر روحانی
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں جاری بدامنی کی لہر کے مقابلے میں مکمل ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے نام ایران کے اسپیکر کا پیغام نوروز
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے علاقے کے ملکوں کے نام نوروز کے پیغام میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پڑوسی ممالک باہمی تعاون سے تمام مسائل کو حل اور خطرات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
-
خطے کی سلامتی کے بحری طاقت میں اضافے پر تاکید
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بحری طاقت میں اضافہ ضروری ہے۔
-
ایران ہمیشہ علاقائی ملکوں کا خیرخواہ رہا ہے،محمد جواد ظریف
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے کے ملکوں کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں کہ وہ ایران کے ساتھ گفتگو و مفاہمت کا راستہ اختیار کریں کیونکہ ایران ہمیشہ علاقے کا خیرخواہ رہا ہے
-
علاقائی تعاون کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے مسائل کے حل میں علاقائی ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے ، ایران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ملکوں کو چاہئے کہ وہ طرح طرح کے سیکورٹی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں
-
سعودی عرب ہی علاقے میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، برطانوی میڈیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲برطانوی اخبار اینڈیپنڈنٹ نے مشرق وسطی کے بحران کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔