-
شیعہ وسنی علماء نے کیا گستاخ زہرا (س) کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴رپورٹ کے مطابق مولوی اشرف جلالی کو گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ نے جمعہ پڑھانے سے روک دیا۔
-
گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
علماء کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ... ۔ پوسٹر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴امیر المومنین علی علیه السلام: علماء اور دانشوروں کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ تمہارے علم میں اضافہ ہو، تمہارا ادب بہتر ہو اور تمہیں نفس کی پاکیزگی حاصل ہو! (غرر الحکم، حدیث 4786)
-
علما بھی پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳کورونا وائرس نے جہاں انسانی زندگی کو عالمی سطح پر بہت زیادہ متاثر کیا ہے وہیں مختلف ممالک بالخصوص ایران کے عوام میں ہمدردی، انسانیت، ایثار و فداکاری اور آپسی اتحاد و انسجام کے جذبے میں بھی تازہ روح پھونک دی ہے جس کی روزانہ بڑی خوبصورت اور انکوھی مثالیں کیمرے کی نگاہ میں قید ہوتی ہیں۔ ان تصاویر میں علما کو ایران کے شہر شیراز میں گاڑیوں کو ڈس انفیکٹڈ کرنے کی مہم شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
انجینئر علماء ۔ تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ایران میں اس وقت بہت سے علماء ایسے ہیں جو اپنے فرائض منصبی کی ادائگی کے ساتھ ساتھ، سول انجینئرنگ کے شعبے میں بھی سرگرم عمل ہیں۔
-
کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)
-
ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۹ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
عراق میں داعش فتنہ دوباره ابهرنے کا امکان
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کی پیروی
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اتحاد ملت کانفرنس سے آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر ثاقب اکبر نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے علامہ ناظر تقوی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان قاسم شمسی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ شبیر بخاری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔