-
ماہ رجب کے بارے میں علماء کیا کہتے ہیں؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۹ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
عراق میں داعش فتنہ دوباره ابهرنے کا امکان
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
مسائل کا حل نظریہ ولایت فقیہ کی پیروی
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اتحاد ملت کانفرنس سے آئی ایس او کے سابق مرکزی صدر ثاقب اکبر نقوی ، شیعہ علماء کونسل کے علامہ ناظر تقوی، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان قاسم شمسی، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ شبیر بخاری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
-
مظاہرین سے آیت الله سیستانی کی اپیل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہرمسلمان ختم نبوت کا پہرہ دار ہے: عمران خان
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کون مسلمان ہےجو ختم نبوت کا پہرہ دار نہیں؟
-
حوزہ علمیہ قم کے ساتھ 1000 دینی مدارس کے رابطے اور تعاون
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۷حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے اسّی ملکوں کے علمی مراکز اور مدارس دینی تعلیمات کے میدان میں حوزہ علمیہ قم کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
عیدغدیر پرعمامہ پہنانے کی تقریب
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵فوٹو گیلری
-
آیتالله سیدیحیی جعفری کی قدردانی ہوئی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۶ایران کے شہر کرمان کے سابق امام جمعہ آیت الله سید یحیی جعفری کی نصف صدی پر مشتمل گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج آیت الله محمدی گلپایگانی اور قدس بریگیڈ کے کمانڈر مرد میدان جنرل قاسم سلیمانی مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے۔
-
ایمان متاثر ہونےکی وجہ سے بولی وڈ چھوڑدی: اداکارہ زائرہ وسیم
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸زائرہ وسیم کے فیصلے کومسلم مذہبی رہنماوں نے سراہتے ہوئے قابل تعریف قرار دیا ہے۔