-
بحیرہ عمان میں آئیل ٹینکرز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱عمان کے مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ دریائے عمان سے مسلسل دو شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ۔
-
ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
ایران اور عمان کی جانب سے توانائی کے شعبے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ، تیل کی صنعت کے چند ڈائرکٹروں کے ہمراہ، ایران اور عمان کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون میں توسیع کے مقصد سے مذاکرات کے لئے مسقط گئے ہیں-
-
تہران اور مسقط کی مشترکہ عسکری کمیٹی کا اجلاس، اسٹریٹیجک تعاون پر تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ایران اور عمان کی عسکری کمیٹی کا پندرھواں اجلاس ایران کے فوجی وفد کے دورۂ مسقط کے موقع پر ہفتہ تیرہ اپریل سے شروع ہوگیا، یہ اجلاس انیس اپریل تک جاری رہے گا-
-
ایران و عمان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے اسپیکروں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور عمان کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
ایران میں پاکستانی، ہندوستانی اور عمانی کیڈٹس زیرتربیت
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں پاکستان، ہندوستان اور سلطنت عمان سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس (ٹریننگ) تربیت حاصل کررہے ہیں.
-
شام و یمن کے سلسلے میں عرب حکام کی دہری پالیسیوں پر عمان کی تنقید
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-
-
ہندوستان اور عمان کی چابہار میں سرمایہ کاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷ہندوستان اور عمان نے کہا ہے کہ وہ چابہار کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کریں گے۔
-
ایشین کپ فٹبال میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸ایران فٹبال ایشین کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایشین فٹبال کپ میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ایران نے عمان کو شکست دے کر 8 ٹاپ ٹیموں میں جگہ بنالی۔