SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • بلاول نے تحریک اعتماد کو عمران خان کے خوف کی علامت قرار دے دیا

    بلاول نے تحریک اعتماد کو عمران خان کے خوف کی علامت قرار دے دیا

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی تحریک اعتماد کو ان کے خوف کی علامت قرار دیا ہے۔

  • عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اس ملک کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔

  • ای سی او کے آنلائن سربراہی اجلاس سے خطاب

    ای سی او کے آنلائن سربراہی اجلاس سے خطاب

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ، نئے انتخابات کا مطالبہ

    پی ڈی ایم کا قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ، نئے انتخابات کا مطالبہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲

    پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے اور سینیٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے طلب کیے جانے والے اجلاس کا اپوزیشن کی جماعتوں نے بائیکاٹ کردیا ہے۔

  • امریکہ کو پابندیاں ختم کرکے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

    امریکہ کو پابندیاں ختم کرکے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیاں ختم کر کے ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہی ہو گا اور یہ اس ملک کی ذمہ داری ہے اس لئے کہ اسی نے اس بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • پاکستان میں سیاسی ہلچل، الیکشن کمیشن کا آج جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

    پاکستان میں سیاسی ہلچل، الیکشن کمیشن کا آج جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱

    پاکستان میں سینٹ کے انتخابات کے بعد سامنے آنےوالے نتائج سے حکمراں جماعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • سینٹ انتخابات میں حکمراں جماعت کودھچکا، عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    سینٹ انتخابات میں حکمراں جماعت کودھچکا، عمران خان کا اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰

    پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔

  • پاکستان سینیٹ کے انتحابات کے لیے پولنگ

    پاکستان سینیٹ کے انتحابات کے لیے پولنگ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کی سینتیس نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے آج ووٹ ڈالے گئے۔

  • پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع

    پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

    سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے آج قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم

    پاکستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۸ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS