-
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳پاکستان میں سینیٹ کے انتخابات کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پی ڈیم ایم کا حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵منگل کو پی ڈی ام میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے حیدرآباد سندھ میں طاقت کا مظاہرہ کیا ۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امن کی خاطر دو قدم آگے بڑھنے کو تیار ہیں: عمران خان
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو امن کے لئے ہم دو قدم آگے بڑھانے کو تیار ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
افغانستان کے بارے میں پاکستان و امریکہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳پاکستان اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون کے ذریعے نام نہاد افغان امن مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
پی ڈی ایم نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔